پاکستان
22 ستمبر ، 2013

وزیر اعظم کی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد…وزیراعظم نواز شریف کا وزیرداخلہ چودھری نثار کو فوری طور پر پشاور پہنچنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پشاورخود کش دھماکوں میں ہونے والے زخمیوں کواسلام آباد منتقل کرنے کی بھی ہدایت کرتے ہوئے کابینہ ڈویژن کوہیلی کاپٹربھجوانے کاحکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے سیکریٹری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بھی رابطہ کیا ہے۔

مزید خبریں :