پاکستان
01 اکتوبر ، 2013

ایم کیو ایم پر الزامات کی سختی سے تر دید اور مذمت کرتا ہوں،حیدر عباس رضوی

 ایم کیو ایم پر الزامات کی سختی سے تر دید اور مذمت کرتا ہوں،حیدر عباس رضوی

کراچی…ایم کیو ایم کے راہنما حیدر عباس رضوی نے کراچی پولیس چیف شاہد حیات کے بیان پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وہ ایم کیو ایم پر الزامات کی سختی سے تر دید اور مذمت کرتا ہوں،اس طرح کے الزامات ایم کیو ایم پر نئے نہیں ہیں،ایم کیو ایم ایک محب وطن جماعت ہے تمام الزامات سے با عزت بری کر دیا جائے گا،ایم کیو ایم پر لگایا جانے والا ایک سنگین الزام پہلے بھی عائد کیا گیا تھا جس سے 17 سال بعد ایم کیو ایم کو بری کر دیا گیا۔حیدر عباس رضوی نے اعلیٰ سطح کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔

مزید خبریں :