پاکستان
14 اکتوبر ، 2013

وفاقی حکومت نے جمعہ 18 اکتوبر کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے جمعہ 18 اکتوبر کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد…وفاقی حکومت نے جمعہ 18 اکتوبر کو بھی چھٹی کا اعلان کردیا ہے اب عید الاضحیٰ کی تعطیلات 15 سے 18 اکتوبر تک ہوں گی۔ اس سے قبل وفاقی حکومت نے تین یوم کی چھٹی کا اعلان کیا تھا جو15سے17اکتوبر تک کی تھیں۔تاہم نئے اعلان کے بعد یہ تعطیلات 15 سے 18 اکتوبر تک ہوں گی اوروفاقی سرکاری دفاتر اب اگلے ہفتے بروز پیر سے ہی کام کا آغاز کریں گے۔

مزید خبریں :