پاکستان
12 دسمبر ، 2013

کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی،4مسافر جاں بحق، 8 زخمی

کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی،4مسافر جاں بحق، 8 زخمی

قلات…کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ قلات کے قریب الٹ گئی۔ حادثے میں 4 مسافر جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ کو قلات کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ واقعہ میں 4 مسافر جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ لیویز ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال قلات منتقل کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :