24 جنوری ، 2014
لندن…ایک حا لیہ تحقیق میں انکشا ف ہو ا ہے کہ روزانہ خصو صاً صبح کے نا شتے میں دو دھ کا استعما ل بڑ ھا پے کی ر فتار کو کم کر دیتا ہے اور انسا ن کو طو یل عر صے تک تندر ست وتو انا رکھتا ہے۔برطا نیہ میں ہو نے والی اس تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہ جو لو گ جلد تھکا وٹ اور کمزور ی محسوس کر تے ہیں انہیں نا شتے میں روزا نہ دو دھ کا استعما ل بھی کرنا چا ہیے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ خصو صا ً خو اتین کے لیے دو د ھ کا روزانہ استعما ل نہا یت ضر و ری ہے اور یہ بڑھتی ہو ئی عمر میں انہیں ہڈیو ں کی بیماری سے بھی محفو ظ رکھتاہے ۔