پاکستان
10 فروری ، 2014

ہنگو میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

ہنگو میں فائرنگ،3 افراد جاں بحق

ہنگو…ہنگو میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ،تینوں کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔پولیس کے مطابق کچ بانڈہ میں سرکاری اسکول کے تین اساتذہ اسکول کے باہر کھڑے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تینوں افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔جا ں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوہاٹ سے ہیں ۔

مزید خبریں :