پاکستان
17 فروری ، 2014

لاہور: گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور: گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

لاہور…لاہور کے علاقے گرین ٹاوٴن میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک گھر میں ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر جب چھاپا مارا گیا تو ڈاکووٴں نے فائرنگ کر دی،جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ڈاکووٴں کا تعلق دیپالپور سے ہے اور پولیس کو ڈکیتی،قتل اور اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔

مزید خبریں :