پاکستان
18 فروری ، 2014

پشاور: نمک منڈی چوک کے ہوٹل میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: نمک منڈی چوک کے ہوٹل میں دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور… پشاور کے علاقے نمک منڈی چوک کے ہوٹل میں دھماکہ ہوا ہے، تاہم، دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی لفٹ میں ہوا جس سے لفٹ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، تاہم دھماکے سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لئے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا گیا ہے۔

مزید خبریں :