دنیا
25 فروری ، 2014

قطر میں موٹر شو، نت نئی گاڑیاں توجہ کا مرکز

قطر میں موٹر شو، نت نئی گاڑیاں توجہ کا مرکز

دوحہ…قطر میں ان دنوں خوب رونق لگی ہے کیونکہ یہاں آگئی ہیں چمچماتی، جدید گاڑیاں ۔ چوتھے بین الاقوامی موٹر شو میں نت نئے ڈیزائن کی گاڑیاں آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔موٹرشو میں دنیا بھر سے 42 آٹوموبائل کمپنیوں نے اپنی گاڑیوں کے نئے ماڈل نمائش کے لیے پیش کیے ہیں، یہاں بجلی سے چلنے والی گاڑی۔ Twizyکو آنے والے پسند کررہے ہیں ۔

مزید خبریں :