پاکستان
09 اپریل ، 2012

فیصل آباد: بس اور ٹرک میں تصادم،دوافراد جاں بحق،30 زخمی

فیصل آباد: بس اور ٹرک میں تصادم،دوافراد جاں بحق،30 زخمی

فیصل آباد ... فیصل آباد کے قریب سرگودھا روڈ پر بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث دو افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سرگودھاروڈ پر بس اور ٹرک میں ٹکر کے باعث ہلاک ہونے والوں میں بس کی ہوسٹس اور بس ڈرائیور شامل ہیں،زخمیوں کو ریسکیو اداروں نے الائیڈ اسپتالپہنچا دیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

مزید خبریں :