11 نومبر ، 2014
برلن.......وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ہماری نظراگلے20یا30سال پرنہیں 50سال پر ہے،پورےخلوص سےملک وقوم کی خدمت کررہےہیں،ملک بڑےبڑےمسائل میںجکڑاہےجودنوںمیں حل نہیں ہوسکتے،برلن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ چین سے اربوں ڈالر کے معاہدےکیےہیں،بڑےمنصوبے2018سےپہلےمکمل ہوں گے،پاکستان کوترقی کی راہ سےاترنےنہیں دینگے،ملک کوترقی کی بلدیوں کی طرف لےکرجائیں گے،نئےپاکستان سےپہلےنیاخیبرپختونخوابنایاجائے،عوام نےنیاخیبرپختونخوابنانےکےلیےووٹ دیا،اگرنیاخیبرپختونخوانہیں بناتونیاپاکستان کیسےبنےگا۔