فائنل میں اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی اور آخری گیند پرہدف حاصل کیا، یونائیٹڈ 2016 اور 2018 میں ٹائٹل جیت چکی
اسلام آباد کی فتح کے بعد ٹیم کے چکر لگاتے ہوئے اسٹیڈیم فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی
افغانستان میں اقتدار میں موجود بعض عناصر ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف بطور پراکسی استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ
اب تک 4 لاکھ سے زائد غیر قانونی غیر ملکی افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے
واپڈا اتھارٹی پرملکی خزانےکو 1454 ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانےکےالزامات ہیں: نوٹس کا متن
دہشتگرد صحرا عرف جانان 16 مارچ کو میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر حملے میں ملوث تھا: آئی ایس پی آر
موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں، آئندہ پارٹی کا ہر اہم فیصلہ باہمی مشاورت اور عمران خان کی حتمی منظوری سے کیا جائیگا: کمیٹی کا فیصلہ