اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
اصلاحات کو تیز کرنا اور اصلاحات کے ڈھانچے کو دوگنا کرنا ہے تاکہ پاکستان کو ترقی کی پوری صلاحیت فراہم کی جا سکے: جہاد آزور ڈائریکٹر آئی ایم ایف
وزیر خزانہ نے ایم آئی جی اے کے ایگزیکٹو نائب صدر، برطانوی وزیر برائے ترقی اور سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ کے سی ای اوسے بھی ملاقاتیں کیں
ہاؤسنگ اسکینڈل کی انکوائری ایک میجر جنرل کر رہے ہیں یہ انکوائری صاف شفاف ہو گی، وزیر دفاع خواجہ آصف کا جیو نیوز کے پروگرام میں اظہار خیال
ایرانی ڈرونز پروگرام کے انجن بنانے والی کمپنیوں، پرزے فراہم کرنے والی کمپنیوں اور کسٹمرز سمیت ایرانی وزیر خارجہ کے وفد پر پابندیاں عائد کی گئیں ہیں
ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، ہمارے پاس وقت بہت کم ہے، ہمارا ایجنڈا اور خیالات ہی ملک کو مضبوط بنائیں گے: صدر زرداری
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ