21 فروری ، 2018
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں جب کہ میچ ریفریز میں سری لنکا کے روشن ماہنامہ بھی ایونٹ کے میچ سُپر وائز کریں گے۔
دیگر میچ آفیشلز میں نامور امپائر علیم ڈار، شو زیب رضا، احمد شہاب، آصف یعقوب، راشد ریاض اور خالد محمود شامل ہیں۔
پاکستان کے محمد انیس سری لنکا کے روشن ماہنامہ کے ساتھ دوسرے میچ ریفری ہوں گے۔
ٹیم | میچ | پوائنٹ |
---|---|---|
لاہور قلندرز | 10 | 14 |
ملتان سلطان | 10 | 12 |
اسلام آباد یونائیٹڈ | 10 | 12 |
پشاور زلمی | 10 | 10 |
کراچی کنگز | 10 | 6 |
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز | 10 | 6 |