Geo Urdu
Advertisement

کھیل
time icon 23 مارچ ، 2018

کوئز: پی ایس ایل میں دلچسپی ہے تو ذرا اس چیلنج پر تو پورا اتر کر دکھائیں

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا تیسرا مرحلہ متحدہ عرب امارات میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور ٹورنامنٹ میں شامل تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے مد مقابل آ چکی ہیں۔

پی ایس ایل میں اب تک بہت سے ریکارڈ ٹوٹ اور بن چکے ہیں اور بہت سی نئی چیزیں بھی وقوع پزیر ہو چکی ہیں۔

ایک ٹیم اچھا کھیل کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے تو دوسری ٹاپ فور میں جگہ بنانے کے لیے سر توڑ کوششیں کر رہی ہیں۔

اگر آپ کرکٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں  اور پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھ رہے ہیں تو کوئز کے ذریعے اپنی ذہانت کو آزمائیے۔




Advertisement

@geonews_sport

Advertisement