Advertisement

کھیل
time icon 20 فروری ، 2021

پی ایس ایل 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی گئیں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 6 کی ٹرافی کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کا آغاز آج شام ایک رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں ہوگا جس کے بعد دفاعی چیمپئن کراچی کنگز اور کوئٹہ کی ٹیمیں افتتاحی میچ کھیلیں گی۔

پی سی بی نے پی ایس ایل کی انتہائی خوبصورت ٹرافی کی تصاویر افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل جاری کر دیں جنہیں خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

فوٹو بشکریہ پی سی بی

فوٹو بشکریہ پی سی بی

فوٹو بشکریہ پی سی بی

فوٹو بشکریہ پی سی بی


Advertisement

@geonews_sport