Advertisement

کھیل
time icon 20 فروری ، 2021

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے پلان تیار

کراچی کرکٹ کے رنگوں میں رنگ گیا،حکیم سعیدگراؤنڈ میں بنائی گئی پارکنگ کو رنگ برنگے غباروں سے سجا دیا گیا، واک تھرو گیٹس بھی نصب کیے گئے ہیں۔

پی ایس ایل کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے پلان تیار، ٹریفک کی روانی کے لیے میچ کے دوران بند سڑکیں کھلی رہیں گی، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف تمام روڈ کھول دیے گئے۔

آغا خان سے ڈالمیا جانے والی سڑک ٹریفک کیلئے بند، حسن اسکوائر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والا سرشاہ سلیمان روڈ کا ایک حصہ ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔

Advertisement

@geonews_sport