وزیراعظم شہباز شریف، آصفہ بھٹو زرداری ، بلاول بھٹو ایوان میں موجود ہیں، صدر آصف زرداری اجلاس سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے معاہدہ دیکھا تو اعتراض کیا، وزیر اعظم نے وزیرکے استعفےاورفیض حمیدکے معاہدے میں نام پر اعتراض کیا: سابق وزیر داخلہ
روپے کی قدر میں سالانہ روایتی 6 سے8 فیصد سےزیادہ کمی کا کوئی جواز نہیں، ترسیلات زر اوربرآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: محمد اورنگزیب
سعودی عرب کے وفد کا دورہ پاکستان خوش آئند رہا لیکن کچھ سیاسی جماعتیں سعودی وفد کے دورے پر سیاست کر رہی ہیں جو افسوسناک ہے: اسحاق ڈار
اسرائیل نے ایرانی ہدف پر حملے سے چند لمحے قبل واشنگٹن کو ایران کی جانب سے کم درجے کی اطلاع دی تھی: امریکی میڈیا
پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری
وفات سرٹیفیکٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے ، پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے لیے یونین کونسل دفاتر کے ساتھ مل کر آسان نظام متعارف کرایا جائے: محسن نقوی
وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پرسبسڈی برقرار رہے گی: ذرائع
بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے، صوبے میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش ہورہی ہے: سردار سرفراز