ٹائم فریم دونوں فریقین کو اسٹاف لیول معاہدے کیلیے مذاکرات کو مزید کھینچنے کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اسٹینڈ بائی ایگر یمنٹ 12 اپریل کو ختم ہوجائے گا: ذرائع
ٹی ٹی پی کو لانے، معاشی تباہی اور نوازشریف کو فارغ کرنے پر پوچھنا چاہیے، جنرل (ر) باجوہ ، فیض اور بانی پی ٹی آئی پارلیمنٹ کو جواب دیں: خواجہ آصف
وفاقی ٹیکس محتسب کی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین خاص طورپر کم آمدنی والے افراد اپنے بجلی بلوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس پر بوجھ برداشت کررہے ہیں
15 دسمبر2023 کو ٹانک حملے میں افغانستان میں پناہ لیے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی موجود ہیں
تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے، انوارالحق کو جو قوتیں لائیں ان سے بہت بڑی غلطی ہوگئی ہے: راجہ فاروق حیدر
فائنل میں اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی اور آخری گیند پرہدف حاصل کیا، یونائیٹڈ 2016 اور 2018 میں ٹائٹل جیت چکی
اسلام آباد کی فتح کے بعد ٹیم کے چکر لگاتے ہوئے اسٹیڈیم فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی