پروگرام آپس کی بات میں سیاسی اور حالات حاضرہ کے واقعات اور تیزی سے بدلتی خبروں پرسینئر اینکر پرسن منیب فاروق سیاستدانوں اورتجزیہ کاروں کے ساتھ اپنی غیر جانبدار رائے پیش کرتے ہیں۔ منیب فاروق قانون دان ہونے کی حیثیت سےسیاسی خبروں کوایک نیا اورقانونی زاویہ دینے میں مہارت رکھتے ہیں۔ کڑوی بات بھی ہلکے پھلکے انداز میں کہہ دینا آپس کی بات پروگرام کا خاصہ ہے۔