وزیراعظم کا اختیار وزیروں، مشیروں، وزرائے مملکت اور سیکرٹریز کے سپرد کردیا گیا ہے
طالبان کی کابل میں فتح کی آج بھی تعریف بنتی ہے، ایرانی صدر کے دورے سے اگر کسی کو بھی درد تکلیف ہو تو اس کی کوئی اہمیت نہیں،: خواجہ آصف
عمران خان کو آصف علی زرداری، بلاول بھٹو اور شہبازشریف سے فون پر رابطہ کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن اُنہوں نے نہیں سُنا: معروف صنعتکار کی گفتگو
20 گریڈ کے محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کیے جانے کا امکان ہے
ناصراسپتال کی اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کی تعداد 300 سے زیادہ ہوگئی ہے
سعودی سرمایہ کاروں کا بڑا وفد پاکستان آرہا ہے، آپ لوگ اُن کے ساتھ مل کر بیٹھیں، کاروبار کریں: شہباز شریف
کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ نے پی ٹی آئی کو 30 اپریل کوپیش ہونےکی ہدایت کردی۔
وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا