ٹائم فریم دونوں فریقین کو اسٹاف لیول معاہدے کیلیے مذاکرات کو مزید کھینچنے کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اسٹینڈ بائی ایگر یمنٹ 12 اپریل کو ختم ہوجائے گا: ذرائع
وفاقی ٹیکس محتسب کی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین خاص طورپر کم آمدنی والے افراد اپنے بجلی بلوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس پر بوجھ برداشت کررہے ہیں
بطور وزیر دفاع دو تین ایسی فائلیں سائن کیں جن میں افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا: وزیر دفاع خواجہ آصف
15 دسمبر2023 کو ٹانک حملے میں افغانستان میں پناہ لیے ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کے ملوث ہونے کے ثبوت بھی موجود ہیں
فائنل میں اسلام آباد نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹوں سے شکست دی اور آخری گیند پرہدف حاصل کیا، یونائیٹڈ 2016 اور 2018 میں ٹائٹل جیت چکی
اسلام آباد کی فتح کے بعد ٹیم کے چکر لگاتے ہوئے اسٹیڈیم فلسطین کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
فروری میں 6 ارب 87 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فروخت ہوئی: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا میں درخواست جمع کرادی
افغانستان میں اقتدار میں موجود بعض عناصر ٹی ٹی پی کو پاکستان کے خلاف بطور پراکسی استعمال کر رہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ