وزیراعظم اور چیف جسٹس پاکستان کی ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی جو تقریباً ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی: ذرائع
صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت
لیوی لگانے کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے: ذرائع
تربت، شمالی وزیرستان، باجوڑ، ژوب اور میر علی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں امریکی ساخلہ اسلحہ استعمال ہوا: سکیورٹی ذرائع
قومی ائیر لائن پی آئی اے کے گروی رکھے گئے اثاثوں پر بینکوں سے معاملات طے پاگئے ہیں اور ٹرم شیٹ طے کرلی گئی ہے
فنانشل ٹائمز اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان کی سیکنڈری ایمرجنگ مارکیٹ حیثیت برقراررکھا ہے، بلوم برگ
آج سے قبل پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 67094 تھی
سابق کپتان بابراعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے: ذرائع
اس سے قبل500کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی درآمد کرنے کی اجازت تھی