سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے آج سے 22 اپریل تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے: اعلامیہ
لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، صادق آباد، ڈی جی خان اور دیگر اضلاع میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے: خط
اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے
بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے اور بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بیرسٹر سیف
کون بدبخت اپنے والدین پرتشدد کرتاہے، جو ماں باپ پرظلم کرتاہے وہ اللہ کےعذاب سےنہیں بچ سکتا: عدالت
پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
خودکش حملہ آور کی جیکٹ کا وزن 4 سے5کلو کے درمیان ہوسکتا ہے، دھماکاخیزمواد کے ساتھ بڑی مقدار میں بال بیرنگ استعمال کیے گئے: تفتیشی ذرائع
تفتیشی افسر کے بیان کے بعد عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کی
سی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ