وزیراعظم کی کابینہ میں بھی سندھ کی نمائندگی زیادہ ہے، سمجھتا ہوں اب سندھ کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہوں گے: مراد علی شاہ کی اجلاس میں گفتگو
پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی گئی تھی جس کے لیے خود تحریک انصاف کے پاس گیا: رہنما پی پی ندیم افضل کی گفتگو
صوبے اور وفاق مل کر کام کریں گے تو سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف
عدالت نے مرکزی درخواست گزاروں کے اعتراض کے بعد معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کو بھجوایا
بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس میں 686 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
اس بار ڈبوں میں جعلی ووٹ ڈالے گئے اور ضمنی الیکشن میں ووٹ کو عزت دو کا نعرہ دفن کر دیا گیا: پی ٹی آئی رہنما کا خط میں مؤقف
وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کراچی کا پہلا دورہ ہے
وزیراعلیٰ بننے کے بعد مریم نواز لائف اسٹائل میں بڑی تبدیلی لائی ہیں اور وہ اب نارمل کپڑے پہنتی ہیں: صوبائی وزیر