پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 20 مارچ 2024 کو طے پایا تھا
پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں، ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں کو قطعاً رعایت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم شہباز شریف
سی پیک کا فیز ون انفرااسٹرکچر کی تعمیر سے متعلق تھا جبکہ سی پیک فیز 2 اقتصادی زونز کی فعالیت سے متعلق ہوگا: وفاقی وزیر خزانہ
عمران اسماعیل، علی زیدی اور اسد عمر سے متعلق ہمارے ہاں کوئی بات نہیں ہوتی: پی ٹی آئی سندھ کے صدر کی میڈیا سے گفتگو
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس کی جانب سے تمام ججز سے پیر تک تجاویز طلب کی گئی ہیں: ذرائع
ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر بیان کمیشن کو دیا
اسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا، اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا: امریکا
رات گئے خواتین اور بچوں کی چیخ و پکار سنائی دی، جب کچھ رہائشی آوازیں سن کر مدد کے لیے گھروں سے نکلے تو اسرائیلی ڈرونز نے ان پر حملہ کردیا۔