ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
طاقت کے استعمال سے ملک میں امن و امان کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، شہباز شریف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے طور پر بیان کمیشن کو دیا
اسرائیلی میزائل ایران کے شہر اصفہان کے قریب فوجی اڈے پر لگا، اسرائیل کا حملہ انتہائی محدود پیمانے کا تھا: امریکا
وزیراعلیٰ اور صوبائی کابینہ کو اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے اقدامات کرے، اسپیکر مخصوص نشستوں پر منتخب اپوزیشن اراکین سے حلف لیں: پشاور ہائیکورٹ
ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے ان کی حکومت جانے سے پہلے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز پاکستان کو دیے: مزمل اسلم
ن لیگ، پی پی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پر مشتمل کابینہ نے حلف لیا، وزرا کی وزارتوں کے قلمدانوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
عالمی مالیاتی اداروں اوردوست ممالک کے معاشی حکام سے پاکستان کی معاشی ٹیم کی غیررسمی مشاورت نئے آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے کی گئی: ذرائع