جیو پاکستان

جیو پاکستان کا مقصد ہرقسم کی خبروں کو پیش کرنا ہے اور اس میں اہم فوکس سیاسی اور قومی خبروں پر گہری نظر رکھنا ہے۔ایک اخبار طرح جیو پاکستان کی بھی یہ خواہش ہے کہ اہم اور ہرقسم کے معاملات کا بھرپور احاطہ کیا جائے۔کرہ ارض پر موجود ہر چیز خبر ہے، جبکہ ایک روایتی نیوز بلیٹن میں اینکرز ایک دوسرے سے ارتباط نہیں کرتے۔جیو پاکستان کے اینکرز اکثر دلچسپ نکتوں پر گفتگو کرتے ہیں، جس کا اہم مقصد اس معاملے پر عوام کے نکتہ نظر کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔نیوز بلیٹن اسٹائل شو کو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ جیو نیوز اور جنگ گروپ کی قوت کو مکمل طور پر سامنے لایا جائے۔اس حوالے سے رپورٹرز سے لیکر بیوروچیف ، وہاں سے او ایس آرز تک، اور اس سے آگے ہمارے ماہرین اور تجزیہ کار اس میں شریک ہوتے ہیں اور نیوز اسٹوری کے ہر پہلو کے اہم نقاط کا جائزہ لیا جاتا ہے۔


Timings

Monday to Friday @ 09:00 AM

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM