صوبائی حکومتوں کے ترقیاتی بجٹ کے درست استعمال کیلئے نئی تجاویز تیار کی جا رہی ہیں، تمام صوبائی حکومتوں نے تعاون کا یقین دلایا ہے: ذرائع
کئی روز بعد واقعے کا مقدمہ بہاولپور کے تھانہ چنی گوٹھ میں مرحومہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے
تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنےکی سمری تیار کرلی گئی ہے: ذرائع
وفاقی وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کیلئے وفد کے ہمراہ مذاکرات کرنے کیلئے واشنگٹن میں موجود ہیں
پاکستان اُن چند جمہوری ممالک میں شامل ہے جہاں انٹیلی جنس ایجنسیاں بلا روک ٹوک کام کرتی ہیں
مائنس عمران پارٹی پر کمپرومائز کرنے والے زیادہ دیر عہدوں پر نہیں رہ سکتے، آخرکار خان صاحب باہر آجائيں گے: مریم ریاض وٹو
اسلام آبادکے بعد لاہور اور کراچی ائیرپورٹس بھی آؤٹ سورسنگ کے لیے تیار کرلیے جائیں گے: وفاقی وزیر دفاع
زاہد حامد خود استعفیٰ دینے پر تیار تھے لیکن اُس وقت تک ذہن بن چکا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق آپریشن ہوگا: سابق وزیر