روپے کی قدر میں سالانہ روایتی 6 سے8 فیصد سےزیادہ کمی کا کوئی جواز نہیں، ترسیلات زر اوربرآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: محمد اورنگزیب
وفات سرٹیفیکٹ کی فیس ختم کی جا رہی ہے ، پیدائش، موت، شادی اور طلاق کے سرٹیفکیٹس کے لیے یونین کونسل دفاتر کے ساتھ مل کر آسان نظام متعارف کرایا جائے: محسن نقوی
بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے، صوبے میں کہیں کہیں موسلا دھار بارش ہورہی ہے: سردار سرفراز
اسرائیل نے رواں ہفتے دوبار جوابی حملے کی تیاری کرکے حملہ مؤخر کردیا: امریکی ٹی وی
گوادر، پسنی، نوشکی، نوکنڈی اور بارکھان میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے
غیر ملکی ائیرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو ہوٹل بھیج دیا لیکن پاکستانی پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو ائیرپورٹ پر ہی چھوڑ دیا گیا: مسافر کی گفتگو
طالبان یقینی بنائیں کہ افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہو: میتھیو ملر کی پریس بریفنگ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر حتمی دلائل طلب کر لیے