پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے: چینی سفارتخانے کا بیان
ٹیکس دینے والوں پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، سپر ٹیکس، ونڈفال ٹیکس پائیدار نہیں: محمد اورنگزیب کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلی مرتبہ کابینہ کا حصہ بنے ہیں اس لیے ان کی جگہ تجربہ کار اسحاق ڈار کو کونسل میں رکھا گیا ہے
اشیاء کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، رمضان پیکج 7 ارب سے بڑھا کر 12 ارب روپے کردیاگیا ہے: وزیر خزانہ
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے سیاسی افراتفری کا خاتمہ کرنا ہوگا، وفاق، صوبے اور ادارے سب مل کر یکسو ہو جائیں: انسداد اسمگلنگ اجلاس میں اظہار خیال
بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان جوائن کریں گے: ذرائع
منصوبے پر کام کرنیوالے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک دیا ہے اور مقامی عملے کو گھر پر رہنے کو کہا گیا ہے
کورکمیٹی اجلاس میں ممبران کور کمیٹی نے لطیف کھوسہ کے بانی پی ٹی آئی کے کیسز میں پیش نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا: ذرائع
وزیر داخلہ محسن نقوی نے شانگلہ حملے کی تحقیقات کیلئے چین سے آنےوالی خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم سے ملاقات کی اور حملے کی تحقیقات سے آگاہ کیا