نیا پاکستان صحت مند گفتگو پر مبنی پروگرام ہے جس میں خبری تقریبات ،حالات حاضرہ سے جڑے معاملات پر حقائق لچکدار انداز میں پیش کئے جاتے ہیں ،اس میں میزبان کے تجزئیے کے ساتھ مختلف طبقوں کی رائے کو بھی شامل کیا جاتا ہے، شو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نہ صرف اہم معاملات اور واقعات پر تبادلہ خیال کیا جاتا ہے بلکہ مختلف نقطہ ہائے نظر اور نتائج بھی فراہم کئے جاتے ہیں۔
Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm
Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am