وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے، چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونیوالے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
اچھی ساکھ والے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن سے انکوائری کرائی جائےگی، یہ عدلیہ پر چھوڑتے ہیں کہ خط مس کنڈکٹ ہے یا نہیں، وزیر قانون
صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت
الیکشن کمیشن، الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستوں پر حلف تک خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرسکتا ہے، تحریری فیصلہ
چوری کے مینڈیٹ پر بیٹھا غیر منتخب وزیراعظم یا اس کی حکومت کسی قسم کی تحقیقات کروانے کے قابل نہیں ہے: پی ٹی آئی کور کمیٹی اعلامیہ
نیپرا نے بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ہے
لیوی لگانے کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی کرنا ہے: ذرائع
تربت، شمالی وزیرستان، باجوڑ، ژوب اور میر علی میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں امریکی ساخلہ اسلحہ استعمال ہوا: سکیورٹی ذرائع