خواہش ہے کہ رواں مالی سال کے اختتام تک نئے پروگرام پر اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے: محمد اورنگزیب
بابراعظم عمرے کی ادائیگی کے بعد کاکول اکیڈمی میں جاری ٹریننگ سیشن کو بطور کپتان جوائن کریں گے: ذرائع
منصوبے پر کام کرنیوالے ایک اہلکار نے تصدیق کی کہ چینی کمپنی نے داسو ڈیم پر کام روک دیا ہے اور مقامی عملے کو گھر پر رہنے کو کہا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روایتی گھنٹی گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا
کوئی سمجھتا ہے اسکے ساتھ انصاف نہیں ہوا تو قیامت میں اپنی بہترین نیکی دینےکو تیار ہوں: جسٹس محمد ابراہیم
بھارت سے فوری طور پر ایسے منصوبوں کو روکنے اور اپنے قدرتی وسائل پر کشمیریوں کے حق کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے، چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونیوالے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم نے چیف جسٹس پاکستان سے کہا تھاکہ اگر عدالتی کمیشن بنانا ان کے اختیار میں ہوتا تو وہ فوری طور پر نوٹی فکیشن نکال دیتے: اعظم نذیر تارڑ