سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی میجرجنرل کی سربراہی میں قائم کی گئی ہے: ذرائع
ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
گوادر، پسنی، اورماڑہ اور جیونی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد کچے مکانات گرگئے، آبادیاں زیر آب آگئیں اور متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
کراؤن پراسیکوشن نے جیونیوز کو تصدیق کی ہے خاتون کی شکایت پرمحافظ پر ’کامن اسالٹ‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
پنجاب کی ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ کی ساری کارکردگی ٹک ٹاک کیلئے ہے، ملک مزید تجربات برداشت نہیں کرسکتا: علی امین گنڈا پور
رجیم چینج آپریشن میں سعودی عرب بھی ملوث تھا، سعودی عرب اور امریکا کے تعاون سے رجیم چینج آپریشن ہوا: شیر افضل مروت کا الزام
سرکاری اداروں کی جانب سے مہنگی گندم کی امپورٹ کی وجہ سے قومی خزانے کو 31.32 ملین ڈالر کا نقصان ہوا جب کہ پرائیویٹ سیکٹر نے گندم سستی درآمد کی
رپورٹ کے مطابق ٹرانس پشاور میں 13 ارب روپے کے اخراجات منظوری کے بغیر کیے گئے
شدت پسندانہ نظریات، جھوٹی معلومات کی ترسیل، امن و امان کو نقصان پہنچانے اور عدم استحکام کوفروغ دینے کیلئے ایکس کوبطور آلہ استعمال کیا جارہا ہے: وزارت داخلہ