جن کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں یہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ہم نےکئی بارنشاندہی کی کہ ٹیکنالوجی پرسہواً پابندی سے بچنے کے لیے متعلقہ فریقین کوبامقصد مکینزم بنانا چاہیے: ترجمان دفتر خارجہ
سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے آج سے 22 اپریل تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے: اعلامیہ
لاہور، شیخوپورہ، قصور، تلہ گنگ، کلرکہار، گجرات، صادق آباد، ڈی جی خان اور دیگر اضلاع میں موبائل فون و انٹرنیٹ سروس معطل رکھی جائے: خط
اگرچہ اس کا حقیقی حجم اور ٹائم فریم تو اسی وقت طے پاسکے گا جب فریقین مئی 2024 میں اس کے بڑے خدو خال پر اتفاق رائے پیدا کریں گے
پنجاب حکومت کی جانب سے نئے تعینات ہونے والے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو پیرکو ریلیو کردیا جائےگا، ذرائع
بجلی چوری وفاقی حکومت کی نااہلی ہے اور بجلی چوری کے معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے تیار ہیں: بیرسٹر سیف
کون بدبخت اپنے والدین پرتشدد کرتاہے، جو ماں باپ پرظلم کرتاہے وہ اللہ کےعذاب سےنہیں بچ سکتا: عدالت