لاہور آمد پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا استقبال کیا
جیو نیوز کے پروگرام میں سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے سابق آرمی چیف سے ملاقات میں کی گئی گفتگو کا احوال سنا دیا
امریکا، پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈی اور اس کے بڑے سرمایہ کاروں میں سے ایک ہے, ہم اپنی شراکت کو جاری رکھنے کے منتظر ہیں: امریکی ترجمان
آئی ایم ایف کے ترجمان کا اصرار ہے کہ فنڈ کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اپریل 2024 کے آخر تک ہونے والا ہے
بانی پی ٹی آئی کمپرومائز نہیں کریں گے اور کسی کےدباؤ میں نہیں آئیں گے: رہنما پی ٹی آئی
پاکستان ایران تعلقات کو دونوں برادر ممالک کے باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری،
ایرانی صدر کی آمد کے موقع پر لاہور کی رنگ روڈ جبکہ کراچی میں شاہراہ فیصل، شاہراہ قائدین، ایم اے جناح روڈ سمیت متعدد راستے عام ٹریفک کیلئے بند ہوں گے
پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، جنرل عاصم منیر
پاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
الیکشن میں کسی کو ٹارگٹ کیا گیا اور نہ ہی نوازشریف کی چوتھی بار وزیراعظم بننے کے حوالے سے دو نمبری کی گئی: رانا ثنا اللہ کی گفتگو