ایک خود کش حملہ آور دھماکے میں ہلاک ہوا جبکہ دوسرے حملہ آور کو پولیس نے ہلاک کیا: حکام
ابتدائی تفیتش کے مطابق دھماکا صبح 6 بج کر 50 منٹ پر کیا گیا: ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا گیا ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے واشنگٹن ڈی سی میں بیرونی سرمایہ کاروں کو پاکستان کی بہتر معاشی صورت حال پر بریفنگ دی: ترجمان
26 نومبر 2017 کی شام آئی ایس آئی کے جونیئر افسران لاہور میں میرے گھر مجھ سے استعفیٰ لینے آئے: سابق وزیر کا دھرنا کمیشن میں بیان
سعودی سرمایہ کاری سے منصوبوں کی تکمیل کی خود نگرانی کریں گے: سعودی سرمایہ کاری سے متعلق جائزہ اجلاس سے خطاب
ٹیکس چوری میں ملوث کاروباری شخص یا ادارہ کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی: مشیر خزانہ
سکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی