وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روایتی گھنٹی گونگ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا
بھارت سے فوری طور پر ایسے منصوبوں کو روکنے اور اپنے قدرتی وسائل پر کشمیریوں کے حق کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے، چیف جسٹس کی زیر صدارت ہونیوالے فل کورٹ اجلاس کا اعلامیہ جاری
وزیراعظم نے چیف جسٹس پاکستان سے کہا تھاکہ اگر عدالتی کمیشن بنانا ان کے اختیار میں ہوتا تو وہ فوری طور پر نوٹی فکیشن نکال دیتے: اعظم نذیر تارڑ
سیلابی پانی 60 فٹ تک کان کے اندر جا چکا ہے اور پھنسے ہوئے کان کنوں سے رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے: لیویز ذرائع
بغیر رکاوٹ تجارتی و راہداری تعلقات پر اتفاق اور 'افغانستان پاکستان ٹرانزٹ ایگریمنٹ' معاہدے کو دو ماہ میں حتمی شکل دینے کا فیصلہ کیا گیا
اچھی ساکھ والے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن سے انکوائری کرائی جائےگی، یہ عدلیہ پر چھوڑتے ہیں کہ خط مس کنڈکٹ ہے یا نہیں، وزیر قانون
صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں: عدالت کی ہدایت