اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں حسن اور حسین نواز کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں
لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت کی
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کردی
ٹائم فریم دونوں فریقین کو اسٹاف لیول معاہدے کیلیے مذاکرات کو مزید کھینچنے کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ اسٹینڈ بائی ایگر یمنٹ 12 اپریل کو ختم ہوجائے گا: ذرائع
ٹی ٹی پی کو لانے، معاشی تباہی اور نوازشریف کو فارغ کرنے پر پوچھنا چاہیے، جنرل (ر) باجوہ ، فیض اور بانی پی ٹی آئی پارلیمنٹ کو جواب دیں: خواجہ آصف
وفاقی ٹیکس محتسب کی انکوائری میں انکشاف ہوا ہے کہ صارفین خاص طورپر کم آمدنی والے افراد اپنے بجلی بلوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس پر بوجھ برداشت کررہے ہیں
میاں اسلم اقبال حلف اٹھانے کے بعد لیڈرآف اپوزیشن ہوں گے: سربراہ سنی اتحاد کونسل
نیب کا تماشا اب ختم ہونا چاہیے، پانچواں سال نیب عدالتوں میں شروع ہوگیا پہلے بھی 9 سال لگے: سابق وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو