Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
وزیراعظم کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد | پاکستان - Geo.tv

پاکستان
Time 24 اکتوبر ، 2021

وزیراعظم کی بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

وزیراعظم عمران خان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو  مبارک باد دی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ کابینہ کے دیگر اراکین کے ہمراہ سعودی عرب میں پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھ رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان ٹیم کو اور خاص طور پر کپتان بابر  اعظم کو  مبارک دی ہے اور بہترین قائدانہ کردار ادا کرنے پر کپتان کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ رضوان اور شاہین آفریدی نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، قوم کو پاکستان کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے تاریخ بدل دی ہے۔


مزید خبریں :