Group A

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
سری لنکا 3 3 0 6
نامیبیا 3 2 1 4
آئرلینڈ 3 1 2 2
نیدرلینڈ 3 0 3 0

Group B

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
اسکاٹ لینڈ 3 3 0 6
بنگلہ دیش 3 2 1 4
عمان 3 1 2 2
پاپوا نیو گنی 3 0 3 0

Group 1

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
انگلینڈ 5 4 1 8
آسٹریلیا 5 4 1 8
جنوبی افریقہ 5 4 1 8
سری لنکا 5 2 3 4
ویسٹ انڈیز 5 1 4 2
بنگلہ دیش 5 0 5 0

Group 2

ٹیم میچ جیتے ہارے پوائنٹ
پاکستان 5 5 0 10
نیوزی لینڈ 5 4 1 8
انڈیا 5 3 2 6
افغانستان 5 2 3 4
نامیبیا 5 1 4 2
اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0
نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل افغان بورڈ میں بڑی تبدیلی کردی گئی | کھیل - Geo.tv

کھیل
Time 06 نومبر ، 2021

نیوزی لینڈ کیخلاف میچ سے قبل افغان بورڈ میں بڑی تبدیلی کردی گئی

افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ابو ظبی میں اہم میچ کل کھیلا جائے گا— فوٹو:فائل
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ابو ظبی میں اہم میچ کل کھیلا جائے گا— فوٹو:فائل 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر مرحلے میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے قبل افغان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلی کردی گئی۔

افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ابو ظبی میں اہم میچ کل کھیلا جائے گا۔ بھارت کی اگلے مرحلے میں رسائی کیلئے اس میچ کا نتیجہ اہم ہوگا۔

تاہم اب ایک بار پھر افغان کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

طالبان حکومت نے عزیز اللہ فضلی کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی میر وائس اشرف کو بورڈ کا نیا چیئرمین تعینات کردیا ہے۔

اس سے قبل طالبان نے اقتدار میں آنے کے بعد بورڈ کے چیف ایگزیکٹو کو بھی فارغ کردیا تھا اور نیا سی ای او تعینات کیا تھا۔

مزید خبریں :