مجھے اچھی کارکردگی دکھانی چاہیے تھی، شکست کی ایک وجہ میری کارکردگی بھی تھی، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
بنگلا دیش کی جانب سے دیے گئے 223 رنز کا ہدف بھارت نے 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا، بھارتی ٹیم ایونٹ میں ناقابل شکست رہی