دورہ انگلینڈ

لارڈز ٹیسٹ: راحت علی کی جگہ حسن علی میچ میں شرکت کریں گے

Updated 6 years ago

جمعرات سے لارڈز میں انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم پانچ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی