پاک آسٹریلیا سیریز

سست بیٹنگ، سڈنی ٹیسٹ میں امام کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ

Updated 4 months ago

امام الحق نے سیریز میں اب تک 301گیندیں کھیل رکھی ہیں جو کسی بھی پاکستانی بیٹر میں سب سے زیادہ ہیں