پاک آسٹریلیا سیریز

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

Updated 4 months ago

پاکستان کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اس موقع پر پرتھ اسٹیڈیم میں ٹرافی کے ساتھ تصاویر بنوائیں