پاک امریکا تعلقات

پاک، امریکا سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ٹکٹ جاری

Updated 8 months ago

یادگاری ٹکٹ کے اجراء کی تقریب میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان نے شرکت کی.