دی ڈونکی کنگ

پاکستان کا پسندیدہ ترین گدھا چین میں بھی چھا گیا

Updated 2 years ago

چین میں بڑی تعداد میں لوگ اینیمیٹڈ فلم ’دی ڈونکی کنگ‘ دیکھ رہے ہیں اور اسے سراہ رہے ہیں