کرتار پور سرحد

وزیراعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کردیا

Updated 4 years ago

دنیا بھر کے 68 ممالک سے سکھ یاتریوں کی بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ، نوجوت سدھو، بھارتی اداکار سنی دیول بھی تقریب میں شریک ہوئے