مقبوضہ کشمیر

افغانستان کی خودمختاری کا احترام ہے، 18 مارچ کو کارروائی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کی: ترجمان دفتر خارجہ

Updated a week ago

16 مارچ کے دہشتگرد حملے کے بعد پاکستان اور افغانستان کے درمیان رابطہ ہوا تھا اور اس حوالے سے افغان حکام کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا تھا: ہفتہ وار بریفنگ